ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

یوم دفاع کی تقریب پاک فوج کا یہ بہادر سپوت لوگوں کی نگاہوں کا مرکز بن گیا۔۔۔ کیا آپ جانتے ہیں یہ کون ہے؟

datetime 7  ستمبر‬‮  2016 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )یوم دفاع کے موقع پر پشاور میں ہونے والی تقریب میں کرنل قاسم عرف کیپٹن گل شیر لوگوں کی نگاہوں کا مرکز بنے رہے ۔ کرنل قاسم اصل میں میں فوجی ہیں ،ان کی شہر ت کو چار چاند لگانے میں معروف ڈرامہ الفا براوو چارلی ہے الفا بروو چارلی میں ان کی شہرت ان کے نام کیپٹن گل شیر کی وجہ سے ہوئی ۔ تقریب میں لوگ انہیں دیکھ کر ان کے پاس آنے لگے ۔ اس موقع پر کرنل قاسم کا کہنا تھا کہ مجھے اپنے مذہب اسلام ، یونیفارم اور ملک سے بہت محبت ہے ۔ جس کا علم لے کر ہم اس وقت پاک فوج میں یونیفارم تانے کھڑے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…