ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشت اچانک طبعیت کی خرابی کے باعث امریکا روانہ ہو گئیں، جہاں انھیں علاج کیلئے ہسپتال میں داخل کر وا دیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں سے مادھوری ڈکشت کے کندھے میں شدید درد تھا۔ مادھوری ایک ٹی وی ریلیٹی شو کی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ اچانک ان کے کندھے میں درد شروع ہو گیا۔ انہوں نے علاج کیلئے ممبئی کے ڈاکٹروں کو چیک اپ کرایا لیکن انھیں کوئی افاقہ نہ ہوا۔ تکلیف میں شدت کے باعث انہوں نے امریکا جانے کا فیصلہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق انھیں ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ واضح رہے کہ مادھوری ڈکشت کے خاوند امریکا میں ڈاکٹر ہیں۔ ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرمادھوری ڈکشٹ کی بیماری کاسن پران کے مداحوں میں پریشانی پھیل گئی اورانہوں نے اداکارہ کی صحت یابی کےلئے نیک تمنائوں کااظہارکیاہے ۔
مشہوربھارتی اداکارہ کی طبیعت خراب ،ہسپتال داخل ،مداح پریشان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































