واشنگٹن(این این آئی)ایک امریکی تھنک ٹینک نے خدشات ظاہر کیے ہیں کہ ترکی میں موجود امریکی جوہری ہتھیار دہشت گردوں کے ہاتھ لگنے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ترکی کے جنوب میں امریکا کے زیراستعمال انچرلک فوجی اڈے میں قریب پچاس جوہری ہتھیار موجود ہیں،کیا ترکی میں کسی بدامنی کی صورت میں امریکا اپنے جوہری ہتھیاروں کے تحفظ کو ممکن بنا سکتا تھا؟ غیرملکی خبرررساں ادارے کے مطابق پیر کے روز ایک رپورٹ میں واشنگٹن کے اس تھنک ٹینک نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی کے جنوب میں امریکا کے زیراستعمال انچرلک فوجی اڈے میں قریب پچاس جوہری ہتھیار موجود ہیں، جب کہ اس فوجی اڈے کے ترک کمانڈر کو گزشتہ ماہ ہونے والی ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے جرم میں گرفتار کیا جا چکا ہے۔ پیر کے روز جاری کردہ ایک رپورٹ میں اس تھنک ٹینک کی جانب سے سوال اٹھایا گیا ہے کہ آیا ترکی میں کسی بدامنی کی صورت میں امریکا اپنے جوہری ہتھیاروں کے تحفظ کو ممکن بنا سکتا تھا؟
امریکی جوہری ہتھیار خطرے میں،انکشاف نے ہلچل مچادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































