ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

دنیا کی امن پسند قوم کہلائی جانے کی خواہشمند قوم کی پہلی اور سب سے بڑی دہشت گردی، مظلوم قوم کا زبردست پیغام بھی آ گیا

datetime 6  اگست‬‮  2016 |

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپانی شہر ہیروشیما پر ایٹم بم گرائے جانے کے 71برس مکمل ہونے پر متعدد یادگاری تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں مرنے والوں کی یاد کو تازہ کیا گیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق جاپانی شہر ہیروشیما پر ایٹم بم گرائے جانے کے 71برس مکمل ہونے پر متعدد یادگاری تقریبات منعقد کی گئی ہیں۔6 اگست1945 کو امریکا نے اس شہر پر ایٹم بم گرایا تھا، جس کی وجہ سے ہزاروں افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ ہیروشیما کے میئر کا کہنا ہے کہ دنیا کو جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے متحد ہو جانا چاہیے۔ چند ماہ قبل ہی باراک اوباما اپنے دورہ جاپان کے کے موقع پر ہیروشیما بھی گئے تھے، جو کسی امریکی صدر کا اپنے دور اقتدار کے دوران اس مقام کا پہلا دورہ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…