امان(نیوز ڈیسک)عرب ملک کی عدالت میں ایسی خاتون کی پیشی کے جج اپنی نشست سے اٹھ کر جھک گیا اور ہاتھ چومنے لگا ، وجہ جان کر آپ بھی خراج تحسین پیش کرینگے اور خوشی سے جھوم اْٹھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اردن کی ایک عدالت میں موجود حاضرین اس وقت حیران رہ گئے جب ایک کیس کی سماعت کے دوران جج اپنی نشست چھوڑکر سیدھے ملزم خاتون کی جانب چل دیئے، خاتون کے قریب جا کرجھک گئے اور ان کا ہاتھ چوم لیا۔ جج کے اس اقدام پر خود خاتون بھی حیرت زدہہوگئی تاہم جلد ہی جج نے بتا دیا کہ وہ ان کی اْستانی ہے اور میں پرائمری سکول میں آپ کے پاس پڑھتا تھا۔جب جج نے خاتون کا ہاتھ چوما تو انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’’مائی ٹیچر ! آ پ کے سامنے یہ میری سزا ہے’’۔واضح رہے کہ خاتون ٹیچر کو سکول میں ایک بچے پر ہاتھ اٹھانے کے الزام کا سامنا ہے۔
عدالت میں خاتون کی پیشی ،جج ملزمہ کا ہاتھ چومنے لگا، وجہ جان کر آپ بھی داد دیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































