دمشق(آئی این پی)القاعدہ نے شام میں اپنی شاخ النصرہ فرنٹ کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ چاہے تو شام میں اپنا اتحاد برقرار رکھنے اور اپنی لڑائی کو آگے بڑھانے کے لیے القاعدہ کے ساتھ روابط منقطع بھی کر سکتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق القاعدہ کے لیڈر ایمن الظواہری نے اپنے ایک آڈیو پیغام میں النصرہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس گروپ کو متحد ہو کر آگے بڑھنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں تو وہ القاعدہ کے ساتھ اپنے تنظیمی روابط کو بلا جھجک قربان کر سکتی ہے۔ القاعدہ کے ساتھ روابط ختم ہونے کی صورت میں قطر جیسے ممالک کی جانب سے النصرہ کے لیے زیادہ بڑے پیمانے پر امداد کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔
القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کا نیا آڈیو پیغام نے دنیا میں ہلچل مچا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا



















































