جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

ہزارو ں سیا ستد انو ں کو بے نقا ب کر نے والی ویب سا ئٹ با رے بڑا فیصلہ کر لیا ، حکم جا ری

datetime 20  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباو( آن لائن )وکی لیکس نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی نے ملک بھر میں اس کی ویب سائیٹ کو بلاک کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔تنظیم کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اس کی طرف سے صدر رجب طیب اردوان کی حکمرا ن جماعت سے متعلق تقریباً تین لاکھ ای میلز جاری کیے جانے کے اعلان کے بعد اٹھایا گیا۔ٹوئیٹر پر ایک پیغام میں ان معلومات کو افشا کرنے کے ارادے کا اظہار کرتے ہوئے خفیہ معلومات افشا کرنے والی متنازع تنظیم وکی لیکس نے کہا کہ لڑائی کے لیے تیار ہو جائیں ہم ترکی کے طاقت کی ڈھانچے کے بارے میں ایک لاکھ سے زائد دستاویزات جاری کر رہے ہیں ۔وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج ایک آسٹریلوی شہری ہیں اور انہوں نے برطانوی پولیس کی گرفتاری سے بچنے کے لیے چار سال سے لندن میں ایکوڈور کے سفارت خانے میں پناہ لے رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…