اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )دنیا کی بہترین افواج میں سعودی عرب نے ایک نیا سنگ میل طے کرتے ہوئے عرب دنیا کی دوسری مضبوط ترین فوج کا حامل ملک ہونے کا درجہ حاصل کرلیا ہے۔مقا می میڈیا مطابق ’’گلوبر فائر پاور‘‘ کے تیار کردہ جائزے کے مطابق رواں سال سعودی عرب نے بہترین افواج کے اعتبار سے مزید چار پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے 126 ملکوں میں 24 ویں بہترین فوج رکھنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ جب کہ عرب دنیا میں سعودی عرب مصر کے بعد دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔
گلوبل فائر پاور نے دنیا کی بہترین اور مضبوط افواج کے لیے 50 مختلف عوامل جائزہ لیا۔ ان میں جوہری اسلحےکے بغیر عسکری میدان میں مہارت، تیاری، فوج کی تعداد، ٹینکوں، جنگی طیاروں اور فوج کے بجٹ جیسے عوامل شامل ہیں۔
دوسری مظبو ط ترین فوج کا حامل اسلامی ملک کو نسا ہے۔۔۔؟ نام جا ن آپ ششدر رہ جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں