انقرہ(نیوزڈیسک)بغاوت۔ترکی کے صبر کا پیمانہ لبریز،امریکہ کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا، تفصیلات کے مطابق داعش کے خلاف جنگ میں امریکہ کاساتھ دینے کے لئے ترکی نے اپنی انکریلک ایئربیس امریکہ کو دی ہوئی تھی ،بغاوت کے بعد مبینہ طورپر امریکہ کے ملوث ہونے کے بارے میں شکوک و شبہات پر ترکی نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے انکریلک ایئربیس پر دھاوا بول دیا، اطلاعات کے مطابق یہ ایئربیس امریکہ کو داعش کے کلاف حملوں کے لئے دی گئی تھی ترک افواج نے اس ایئربیس کو گھیرے میں لینے کے بعد اس کو بجلی کی سپلائی بند کردی ہے جبکہ ایئربیس کو مکمل طورپر بند کردیاگیا ہے۔