اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بحرین ، یو اے ای اور بھاماس نے اپنے شہریوں کو امریکہ کا سفر کرنے سے منع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں نسلی فسادات کے باعث حالات اتنے خراب ہو چکے ہیں کہ مختلف ممالک نے اپنے شہریوں کو امریکہ کا سفر کرنے سے منع کر دیا جن میں بحرین، یو اے ای اور بھاماس شامل ہیں۔