اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صحت مند معاشرے کے فروغ کیلئے کھیلوں کا فروغ بے حد ضروری ہے اور اس مقصد کیلئے دنیا بھر میں مختلف اقسام کے کھیل کھیلے جاتے ہیں جن میں سے ایک ٹیبل ٹینس بھی ہے جس کا انعقاد اس بار وطن عزیز میں 15سے 17جولائی تک کراچی میں شیڈول ہے ۔ اس گیم میں شرکت کیلئے سارک ممالک کے تمام کھلاڑی پاکستان آئیں گے مگر میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی وزارت داخلہ نے بھارتی ٹیم کو ویزہ دینے سے انکاار کردیا ہے ۔ ذرائع ابھی کوئی بھی وجہ بتانے سے قاصر ہیں ، یہ بندش کشمیر مسئلہ کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے تاہم ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا ۔
’ایسے تو ایسے ہی سہی‘ پاکستان نے بھارت کو صاف انکار کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید



















































