بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی سے ایسی غلطی ہوگئی کہ چاہنے والے بھی برس پڑے

datetime 13  جولائی  2016 |

کراچی (آن لائن) سابق ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی نے روایت برقرار رکھتے ہوئے متنازعہ بیان دے کر ایک بار پھر سنسنی پھیلا دی, شاہد آفریدی کا متنازعہ بیان کہ پاکستان میں ٹیلنٹ نہیں اب سوشل میڈیا پر افسوس ناک قرار دیا جاچکا ہے۔وم بوم آفریدی کے متنازعہ بیان پر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا سبب بن گیا، ٹوئٹر پر تنقیدی پیغامات کا سلسلہ اٹھ کھڑا ہوا ہے، ایک شائق نے مایوس انداز میں کہا کہ آفریدی تم سے پیار ہے لیکن اب آپ کا دفاع کرنے کی ہمت نہ رہی۔کسی نے غصیلے الفاظوں میں پیغام شائع کیا ہے کہ جسے آفریدی سے پیار ہے وہ پاکستان ٹیم کو سپورٹ نہیں کرتا۔تنقید کا نشتر چلاتے ہوئے کرکٹ لوور نے پیغام دیا کہ بیس سال کرکٹ کھیل لی مگر صحافیوں کے سوالات کا جواب دینا ابھی تک نہیں سیکھا۔ماضی میں آفریدی سخت بیانات کے باعث میڈیا کی زینت بنے رہے، صحافی کے سوال کو گھٹیا قرار دینے کا خوب چرچار رہا، دوہزار سات میں ایشیا کپ جیت کر آئے تو ایئرپورٹ پر فین کی بات اتنی بری لگی کہ اس پٹائی کردی۔ آفریدی سینئیر کھلاڑیوں کو ہیکل اینڈ جیکل بھی قرار دینے پر تنقید کی زد میں آچکے ہیں لالہ عامر سہیل کو بھی گھٹیا کہہ چکے ہیں. ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوران بھارت سے متعلق بیان بھی توجہ کا مرکز بنا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…