لاہور (این این آئی)ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے لارڈز ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ٹیم میں مصباح الحق،حفیظ، شان مسعود ، اظہر علی،یونس خان، اسد شفیق،سرفراز،محمد عامر،وہاب ریاض،یاسر شاہ،راحت علی اور عمران خان ٹیم میں شامل ہیں۔سپاٹ فکسنگ میں ملوث محمد عامر بھی6سال بعد لارڈ میں اتریں گے۔پاکستان نے پہلی بار ٹیسٹ سے ایک دن پہلے اسکواڈ کا اعلان کیا۔قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم 2010 کے بعد کل پہلا ٹیسٹ برطانیہ کیخلاف کھیلے گی۔
لارڈز ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی پاکستانی ٹیم کااعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید



















































