لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے حالیہ متنازع بیان پر ان سے وضاحت طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اعلی پی سی بی حکام شاہد آفریدی کے بی بی سی کے دیئے گئے انٹر ویو میں کی گئی کچھ باتوں پر بہت ناراض ہیں جس کے بعد کرکٹ بورڈ نے ان سے اس انٹرویو پر وضاحت طلب کرنے کا فیصلہ کیاہے۔یاد رہے کہ شاہد آفریدی نے بی بی سی کو دیئے گئے انٹر ویو میں کہا تھا کہ پی سی بی میں بھی بہت کچھ ٹھیک ہونے والا ہے تاہم وہ ابھی کچھ نہیں بول سکتے ورنہ انہیں نوٹس آجائے گا۔
آفر یدی کو متنا زعہ بیان دینا مہنگا پڑ گیا، پی سی بی نے کیاکہا ؟ جا نئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید



















































