پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

محمد عامر کو گھیر نے کی تیا ریا ں ۔۔۔سٹے با زو ں نےکمر کس لی

datetime 13  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور، کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک )محمد عامر کی پہلی ٹیسٹ بال کو لے کر سٹے باز سرگرم ہوگئے، 5سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپس آنے والے فاسٹ بولر محمد عامر کی پہلی بال کیسی ہوگی، نوبال،وائڈ بال یا باؤنسر،سٹے بازوں نے محمد عامر کی پہلی بال پر شرطیں لگانا شروع کردیں۔محمد عامر کی متنازع نو بال کے بعد ان پر پانچ سال کیلئے کرکٹ کے دروازے بند ہوگئے،لیکن جب ان پر کرکٹ کے دروازے کھلے تو آغاز وائڈ بال سے کیا۔صرف ٹی ٹوئنٹی میں ہی نہیں بلکہ جب 25 جون کو پابندی کے بعد پہلا ون ڈے کھیلا تو اس کی بھی پہلی بال وائڈ کرائی۔اب محمد عامر 5سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے جا رہے ہیں، اس کی پہلی بال محمد عامر کیسی پھینکیں گے، شرطیں لگنا شروع ہوگئی ہیں، زیادہ تر سٹہ بازوں نے وائڈ بال کا اشارہ دیا ہے،لیکن کچھ سٹے باز نو بال اور کچھ باؤنسر کا بھی اشارہ دے رہے ہیں۔دیکھتے ہیں ٹی ٹوءِنٹی اور ون ڈے کرکٹ کا آغاز وائڈ بال سے کرنے والے محمد عامر ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز کس طرح کی بال سے کریں گے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…