جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

بھار ت دنیا کا تیسرا بڑا فراڈی،امریکی ادارے کی حیرت انگیز رپورٹ

datetime 11  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (آن لائن) کسی زمانے میں بھارت کے بنارسی ٹھگ مشہور تھے اب وقت بدل گیا لیکن عادت نہ بدلی۔ اکیسیویں صدی میں بھار ت کارپوریٹ فراڈ میں دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی ادارے کرول انک کی جانب سے دنیا بھر میں کیے گئے سروے کے مطابق کارپوریٹ فراڈ کے سلسلے میں انڈیا صحرائے صحارا کے ممالک اور کولمبیا کے بعد تیسرے نمبر پر ہے۔ بھارت میں ہونے والے کارپوریٹ فراڈ میں بدعنوانی اور رشوت کا حصہ 25 فیصد سے زیادہ ہے۔کرول اور اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی جانب سے کرائے جانے والے اس مشترکہ سروے میں قومی اور بین الاقوامی سطح کی کمپنیوں میں کام کرنے والے دنیا بھر کے 768 ایگزیکٹیوز نے حصہ لیا۔یہ سروے 2015 سے مارچ 2016 کے دوران کیا گیا۔ سروے میں شامل 80 فیصد کمپنیوں کے ایگزیکٹوز نے اپنی کمپنیوں میں دھوکہ دہی کے واقعات کو قبول کی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…