نئی دہلی(نیوزڈیسک)عید کب ہوگی؟ بنگلہ دیش میں بھی علماء نے اپنا فیصلہ سنادیا، تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں علماء نے عید کے بارے میں اپنا فیصلہ سنادیا، بنگلہ دیش بھر میں سے کہیں بھی علماء کو کوئی معتبر شہادت موصول نہیں ہوئی جس کی وجہ سے علماء نے باقاعدہ اعلان کردیا ہے کہ بنگلہ دیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور عید الفطر بروز جمعرات کو ہوگی۔