منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

عامر خان نے یہ کیا راز کی بات کہہ دی،جانیں کلک کرکے

datetime 12  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بولی وڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان کو لگتا ہے کہ اب فلمیں پبلسٹی کے بھوکے افراد کے لیے آسان ہدف بن گئی ہیں۔

خیال رہے کہ عامر خان کی فلم ‘پی کے’ اپنی ریلیز سے پہلے ہی تنازعات کی زد میں آگئی تھی اور سینماﺅں میں آنے کے بعد ہندو تنظیموں کی جانب سے کافی مخالفت کی گئی تھی۔

اب پہلی بار عامر خان نے اس حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جب لوگ کسی فلم کو پسند کرتے ہیں تو وہ ہٹ ہوجاتی ہے اور جب ہم ہٹ کا لفظ استعمال کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ فلم لوگوں کو بھا گئی ہے، اگر آپ خراب فلم بنائیں تو پھر چاہے جو بھی کرلیں کچھ بھی بہتر نہیں ہوتا۔

ممبئی میں ایک ایونٹ کے دوران عامر خان نے کہا کہ فلمی صنعت سستی پبلسٹی کے خواہشمند افراد کے لیے آسان ہدف بن چکی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ آج کے دور کی بدقسمت حقیقت ہے کہ ہر فلم ہی کسی نہ کسی قسم کے تنازع کا شکار ہوجاتی ہے، جیسے فلم پی کے پر راجکمار ہیرانی کے خلاف ادبی سرقے کا الزام ہے، جس فرد نے یہ مقدمہ دائر کیا ہے وہ اخبارات کے پہلے صفحے پر اپنا نام چاہتا ہے تو اس طرح پتا چلتا ہے کہ پبلسٹی حاصل کرنا کتنا آسان ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…