منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

طویل ترین روزہ،افطاری رات 10بجے اورسحری صبح اڑھائی بجے،جانیئے کہاں؟

datetime 8  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)ڈنمارک اورسکنڈے نیویامیں 20گھنٹے کاروزہ ،رات دس بجے افطاری ،صبح02:30بجے سحری،صرف ایک وقت کھاناممکن ،ڈنمارک میں رہنے والے مسلمان باقاعدگی سے روزے رکھ رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق زمین کی اپنے محورکے گردگردش کے باعث دنیاکے مختلف علاقوں میں طلوع وغروب آفتاب کے اوقات میں نمایاں فرق پایاجاتاہے ۔کرہ جنوبی میں اس وقت سردیوں کاموسم جبکہ نصف کرہ شمالی میں گرمیوں کاموسم ہے ،خط استواء سے شمال اورجنوب کی جانب فاصلے کے باعث طلوع اورغروب کے اوقات میں فرق آتاہے ۔ڈنمارک اورسکینڈے نیویا دنیا کے شمالی نصف کرہ کے انتہائی شمال میں ہیں ۔جہاں سورج آسمان پرعین سرکے اوپرنہیں بلک افق پر ہوتاہے جس کے باعث کافی دیرتک آسمان پرنظرآتاہے ،لہذادن بھی دنیاکے دیگرممالک کی نسبت لمباہوتاہے ۔مسلمانوں کوروزہ رکھنے میں کوئی پریشانی نہیں کیونکہ موسم خوشگوار اور پیاس زیادہ نہیں لگتی



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…