نیو یارک (اے پی پی) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ نیویارک اور نیو جرسی کے درمیان ایک چھوٹا طیارہ دریائے ہڈسن میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔حکام کے مطابق یہ طیارہ دوسری عالمی جنگ کے وقت ٹو وینٹج پی۔47 تھنڈر بولٹ طیارے ہے۔ ابھی تک ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی جو طیارے کا پائلٹ تھا۔ حادثے کی وجوہات کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہو سکا ہے۔ حادثے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔امریکی میرین جائے حادثہ پر امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔اس سے قبل 2009 میں ایک ہوائی جہاز کی دریائے ہڈسن دریا میں ایمرجنسی لینڈنگ کی تھی، اس طیارے میں 155 مسافر سوار تھے تاہم تمام مسافروں کو بچا لیاگیا تھا۔
دریائے ہڈسن میں امریکی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار



















































