بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

اٹلی میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک

datetime 11  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روم: اٹلی کے قریب 2 کشتیاں ڈوبنے سے افریقا سے تعلق رکھنے والے 203 غیر قانونی تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افریقا سے تعلق رکھنے والے 220 افراد پانی اور کھانے کے بغیر 2 کشتیوں پر سفر کررہے تھے۔ تارکین وطن کی کشتیاں بحیرۂ روم میں اطالوی جزیرے لامپےڈوسا کے قریب سمندری لہروں کا مقابلہ نہ کرسکیں اور ڈوب گئیں۔ حادثے کے نتیجے میں کشتیوں میں سوار 203 افراد ہلاک جبکہ صرف 9 افراد ہی اپنی جان بچاپائے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل بھی اسی علاقے میں ایک حادثے میں 29 تارکین وطن ہلاک ہو گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…