اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کئی جرمن مساجد میں انتہاپسندی فروغ پا رہی ہے، انٹیلی جنس چیف

datetime 11  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن (نیوز ڈیسک)جرمنی میں داخلی سلامتی کے ذمے دار خفیہ ادارے کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں زیادہ تر عربی زبان بولنے والے مسلمانوں کی کئی مساجد میں انتہا پسندی فروغ پا رہی ہے اور وہاں بنیاد پرستانہ رجحانات دیکھنے میں آ رہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق داخلی انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ ماسین نے کہا ہے کہ ہم نے دیکھا ہے کہ عربی زبان بولنے والے مسلمانوں کی ایسی مسجدوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، جہاں جزوی طور پر بنیاد پرستانہ سوچ پائی جاتی ہے۔‘‘ہنس گیورگ ماسین کے مطابق، ’’ان میں سے کئی مسلم عبادت گاہیں ایسی ہیں جن کے انتظامی اداروں یا ان کی عہدیدار شخصیات میں شدت پسندانہ سوچ پائی جاتی ہے۔ اسی لیے تقریباً سبھی واقعات میں سلفی مسلمانوں کی ایسی مساجد تحفظ آئین کے ادارے کے اہلکاروں کی نظروں میں ہیں۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…