بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ایوان بالا کے ارکان ماڈل ایان علی کا ذکر کرتے رہے

datetime 8  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایوان بالا کے ارکان ایک بار پھر ماڈل ایان علی کا ذکر کرتے رہے۔ منگل کو اجلاس کے دور ان کالجز اف پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن بند کرنے سے متعلق سینیٹر جاوید عباسی نے توجہ دلاﺅنوٹس پر کہا کہ پاکستان کی جتنی بھی ماڈلز ہیں وہ اسی کالج میں پڑھی ہے ۔اس موقع پر سینیٹر الیاس بلور نے کہاکہ ماڈل ایان علی بھی اسی کالج سے نکلی ہے ۔جس پر وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد نے کہاکہ اگرایان علی یہاں سے نکلی ہیں تو پھر اس کالج کا بند ہونا بنتا ہے ،الیاس بلوراور شیخ آفتاب کے سوال و جواب پر سینٹ میں قہقہے بلند ہوتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…