بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

سینٹ، شرمین عبید چنائے کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے قرارداد متفقہ طور پر منظور

datetime 2  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شرمین عبید چنائے کوآسکرایوارڈ جیتنے پر ایوان بالا میں خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک قرارداد پیش کی گئی،جس کو ایوان نے متفقہ طور پر منظور کیا۔بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر نسرین جلیل کی طرف سے شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم کو آسکرایوارڈ جیتنے پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک قرارداد پیش کی گئی جس کو ایوان نے متفقہ طور پر منظور کیا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…