اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے مشہور اداکار کنگ خان شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کے والد رمیشن چندرا چبر انتقال کر گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روزانہیں اچانک طبیعت ناساز ہونے پر دہلی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔کرنل رمیش چند1970میں ضلع ہوشیار پور سے دہلی منتقل ہوئے تھے۔خبر ملتے ہی شاہ رخ خان اور گوری فوری طور پر ممبئی سے دہلی پہنچے اور دہلی کے لودھی شمشان گھاٹ میں آخری رسومات ادا کیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































