ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑہ جو ان دنوں اپنی نئی فلم’’میری پیاری بندو‘‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں تاہم ایک بھارتی جریدے کے لیے ان کے فوٹو شوٹ نے بھی ہر طرف دھوم مچادی ہے۔جریدے کے سرورق پر شائع ہونے والی پرینیتی کی اسٹائلش تصاویر کا ہر زبان پر چرچا ہے۔27سالہ بالی وڈ حسینہ کا کہنا ہے کہ فلم ’’میری پیاری بندو‘‘ کی شوٹنگ سے پہلے ان کے پاس تھوڑا سا وقت تھا اس لیے انھوں نے جریدے کی طرف سے فوٹو شوٹ کی پیشکش کو ٹھکرانا مناسب نہیں سمجھا۔
پرینیتی چوپڑا کے فوٹو شوٹ نے ہر طرف دھوم مچا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا
-
پنجاب حکومت نے سکولز دوبارہ کھولنے سے پہلے نئی ہدایات جاری کردیں
-
شادی شدہ مرد کا کسی غیر لڑکی سے تعلق جرم نہیں، عدالت کا اہم فیصلہ
-
تمکنت منصور نے پاکستانی ایپسٹین کو بے نقاب کر دیا
-
4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
-
یکم اپریل سے تعلیمی ادارے ہفتے میں کتنے دن کھلیں گے؟ بڑا اعلان ہوگیا
-
راولپنڈی میں ڈرائیور اور کنڈکٹر نے مسافر ویگن میں 19سالہ شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ ب...
-
عرب ٹی وی کے پروگرام میں سینیٹر مشاہد حسین اور اسرائیلی قومی سلامتی کے سابق مشیر میں بحث ہو گئی۔۔۔ و...
-
نئے فارمولے کے تحت فکسڈ چارجز، بجلی صارفین کا بل کئی گنا بڑھ گیا
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ
-
سونے کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ نے کلاس روم میں شادی کی پیشکش کر نے پر پر وفیسر کی ٹھکائی کر دی
-
حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے اہم فیصلہ



















































