پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

دپیکا اور رنویر سنگھ کی جوڑی فلم کی کامیابی کی ضمانت بن گئی

datetime 1  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)دیپیکاپڈوکون اور رنویر سنگھ کی جوڑی فلم کی کامیابی کی ضمانت بن گئی ہے ۔بالی ووڈ کی یہ کامیاب جوڑی پھر سے نئی فلم میں جلوہ ہونے والی ہے جس کی بیشتر عکسبندی یورپ میں ہو گی۔ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کا دعویٰ ہے کہ فلم ماڈرن رومینٹک تھرلر ہوگی۔رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون نے تہلکہ مچایا پہلی بار گولیوں کی راس لیلا رام لیلا میں اور فلم کروڑں کی کمائی کر گئی۔ باجی راؤ مستانی پچھلے سال آئی تو اس نے بھی دونوں اداکاروں کو کئی ایوارڈز دلوا دیئے۔ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کے لیے حقیقی زندگی کی لوڈ برڈ جوڑی لکی ثابت ہورہی ہے اسی لیے تخلیق کرنے جارہے ہیں دپیکا اور رنویر کو لے کر ایک اور کہتے ہیں کہ بیشتر عکس بندی ہوگی یورپ میں جبکہ کہانی ہوگی ماڈرن دور کی لو اسٹوری۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…