ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارت اداکارہ کا کہنا تھا کہ نجی دورے پر آنے کے باعث میڈیا سے دوررہی جس کا افسوس ہے۔ بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ نے کہا ہے کہ میڈیا سے گفتگو کرنے پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی۔ نجی دورے پر آنے کی بنا پر پاکستانی میڈیا سے دور رہی ہوں۔ کراچی میں میرے عزیز قیام پاکستان سے قبل سے رہائش پذیر ہیں۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے تین روزہ نجی دورے کے اختتام پر ممبئی روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آئندہ پاکستان کے دورے پر میڈیا کیلئے خصوصی طور پر وقت نکال کر اؤنگی۔ فنکار کا میڈیا سے چولی دامن کا ساتھ ہے وہ کیسے ٹو ٹ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تعلقات کو فروغ دینے میں فنکار ہی اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اب تو پاکستانی فلمیں بھی اچھی بن رہی ہیں۔ پاکستانی ٹی وی ڈراموں کے بھارتی عوام بہت دیوانے ہیں۔
بھارت میں پاکستانی ڈراموں کو بہت پسند کیا جاتا ہے‘ جوہی چاولہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































