ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 5وکٹس سے ہرا دیا

datetime 17  فروری‬‮  2016 |

دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے 19ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 5وکٹس سے شکست دے دی۔کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اورپشاور زلمی کو جیت کیلئے 153رنز کا ہدف دیا۔ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی نے 18.3اوورز میں 5کھلاڑیوں کے نقصان پر 158رنز بنا کر جیت کو اپنے نام کرلیا۔بریڈ ہوج 45گیندوں پر 6چھکوں اور 6چوکوں کی مدد سے 85رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، جم ایلن بے نے 31، ڈیوڈ میلن نے8، کپتان شاہد آفریدی نے 5اور محمد حفیظ نے 4رنز اسکور کیے، کامران اکمل 11کے اسکور پر رن آؤٹ ہوئے جبکہ ڈیرن سیمی 11رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔کراچی کنگز کے بلاول بھٹی نے 2جبکہ محمد عامر اور اسامہ میر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…