دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم اور پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے نوجوانوں سے کہا ہے کہ پی ایس ایل میچ میں ان کے اور احمد شہزاد کے درمیان جو کچھ ہوا اس سے کوئی اثر قبول نہ کریں۔ ایک انٹرویو میں وہاب ریاض نے کہا کہ اس میچ میں جو کچھ ہوا وہ میرا ایک حرکت پر رد عمل تھا تاہم میں اس کی تفصیلات میں نہیں جانا چاہتا 190 میں لوگوں کو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اس واقعے کا اثر قبول نہ کریں۔انہوں نے کہاکہ احمد شہزاد پاکستان کا بہترین ٹیلنٹ ہے گراؤنڈ میں ہونے والے حملے پر ان کو بھی افسوس ہے ، یقین ہے کہ احمد شہزاد جلد ٹیم میں واپس آئیں گے پاکستان کو جس طرح پہلے میچز جتواتا رہا ہے، اسی طرح میچز جتوائے۔
احمد شہزاد سے تنازعہ ،وہاب ریاض نے خاموشی توڑ دی،احمدشہزادبارے دعویٰ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی
-
بیوی کو 120مردوں کیساتھ جنسی تعلق پر مجبور کرنے والے شوہر کو قید کی سزا



















































