دبئی (نیوز ڈیسک)آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ بولنگ ایکشن میں تبدیلی کے بعد بہت محنت کررہا ہوں ٗ جلد ٹیم میں واپس آجاؤنگا ایک انٹرویو میں سعید اجمل نے کہاکہ بولنگ ایکشن میں تبدیلی کے بعد بہت محنت کررہا ہوں، جبکہ جلد ٹیم میں واپس آجاؤنگا۔سعید اجمل نے کہا کہ 24 سال بعد بولنگ ایکشن تبدیل کیا ہے ٗردھم میں آنے کیلئے وقت لگتا ہے مگر اب آہستہ آہستہ ردھم میں آرہا ہوں ٗفینز جلد ایک نیا سعید اجمل دیکھیں گے۔ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ پر سعید اجمل نے کہا کہ مینجمنٹ کو نوجوان کھلاڑیوں کو بہت اعتماد دینا پڑیگا کیوں کہ بھارت میں زیادہ کراؤڈ سے کھلاڑی دباؤ میں آسکتے ہیں۔
بولنگ ایکشن میں تبدیلی کے بعد بہت محنت کررہا ہوں ٗ جلد ٹیم میں واپس آجاؤنگا ٗسعید اجمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ
-
سکولوں کے حوالے سے نیاحکمنامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
سکولوںکی چھٹیوں بارے اہم فیصلہ متوقع
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
گھر خریدنے یا بنانے کیلئے قرض سکیم میں تبدیلیوں کی منظوری
-
ثنا جاوید نے مجھے دھوکہ دیا تھا،گلوکار عمیر جیسوال کی تصدیق
-
عیدالفطر کے موقع پر اسپرنگ بریک کا اعلان
-
موسلادھار بارش کی پیش گوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا

















































