ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

احمد شہزاد سے جھگڑا، وہاب ریاض کا اظہار ندامت

datetime 16  فروری‬‮  2016 |

دبئی(نیوز ڈیسک) وہاب ریاض نے احمد شہزاد کے ساتھ ہونے والے جھگڑے پر ندامت کا اظہار کیا ہے۔ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ جیت کا جذبہ بعض اوقات آپ سے ایسے کام کروالیتا ہے۔ تمام نوجوان جنہوں نے یہ سب دیکھا ان سے گزارش ہے کہ نہ کبھی ایسا کام کریں اور نہ ہی ایسے واقعات کا اثر قبول کریں۔یاد رہے کہ جب احمد شہزاد نے چھکا لگایا تو اگلی ہی گیند پر وہاب ریاض نے ان کی وکٹ اڑادی ، جس پر دونوں میں جھگڑا ہوا اور وہاب ریاض نے احمد شہزاد کو دھکا دیا۔ پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے واقعہ کا ایکشن لیا گیا اور وہاب ریاض کو میچ فیس کا 40 فیصد جبکہ احمد شہزاد کو 30 فیصد جرمانہ کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…