منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر اولمپیئن نوید عالم کی گاڑی پر ہاکیوں اور ڈنڈوں سے حملہ‘ بیٹا اور بھانجا شدید زخمی

datetime 14  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ (نیوزڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر اولمپیئن نوید عالم کی گاڑی پر 9افراد کا ہاکیوں اور ڈنڈوں سے حملہ‘ بیٹا اور بھانجا شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر ‘ اولمپئن نوید عالم کا بیٹا نجیب عالم اپنے کزن مصطفی خان کے ہمراہ شیخوپورہ ہاکی سٹیڈیم سے پریکٹس کرنے کے بعد واپس گھر جارہے تھے کہ ڈگری کالج کے قریب ان پر ڈنڈے اور ہاکی برداروں نے حملہ کرکے گاڑی کے شیشے توڑ دیئے نجیب عالم اور مصطفی خان کو شدید زخمی کردیا تھانہ سٹی اے ڈویژن پولیس نے نوید عالم کی درخواست پر داؤد‘ حیدر‘ طلحہ‘ ثمر‘ سفیان‘ مطیع اﷲ‘ گلریز ‘ حسن اور جیونی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ (ن غ)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…