شارجہ (نیوزڈیسک)تفصیلات کے مطابق پہلا میچ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان شارجہ میں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ پی ایس ایل کی ٹاپ ٹیمز کوئٹہ گلیڈیٹرز اور پشاور زلمے کے درمیان رات 9 بجے کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈیٹرز 5 میچز جیت کر پی ایس ایل میں ٹاپ ٹیم کی جگہ برقرار رکھے ہوئے ہے جبکہ پشاور زلمے 4 میچز جیت کرتاحال دوسرے نمبر پر ہے۔ علاوہ ازیں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے 2،2 میچز جیت رکھے ہیں اور بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر براجمان ہیں۔
کراچی کنگز ، اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی ، کوئٹہ گلیڈیٹرز آج مدمقابل ہونگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد
-
سکولوںکی چھٹیوں بارے اہم فیصلہ متوقع
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
گھر خریدنے یا بنانے کیلئے قرض سکیم میں تبدیلیوں کی منظوری
-
ثنا جاوید نے مجھے دھوکہ دیا تھا،گلوکار عمیر جیسوال کی تصدیق
-
عیدالفطر کے موقع پر اسپرنگ بریک کا اعلان
-
موسلادھار بارش کی پیش گوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا
-
دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کرلی

















































