جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز کو ورلڈ ٹی ٹوینٹی سے پہلے ہی ہزار واٹ کا جھٹکا لگ گیا

datetime 13  فروری‬‮  2016 |

جمیکا(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کو ورلڈ ٹی ٹوینٹی سے پہلے ہی ہزار واٹ کا جھٹکا لگ گیا۔ سنیل نارائن اور کیرون پولارڈ نے ورلڈ ٹی ٹوینٹی سے دست برداری کا اعلان کردیا۔سنیل نارائن اور کیرون پولارڈ نے ورلڈ ٹی ٹوینٹی سے دست برداری کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی نے مشکوک ایکشن کے باعث سنیل نارائن پر پابندی عائد کی ہوئی ہے مگر ویسٹ انڈیز نے انھیں اس امید پر منتخب کیا تھا کہ وہ ایونٹ سے پہلے اپنا بولنگ ایکشن ٹھیک کرلیں گے مگر سنیل نارائن نے خود کو وقت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے ورلڈ ٹی ٹوینٹی سے دست برداری کا اعلان کردیا۔کیرون پولارڈ نے بھی انجری سے مکمل صحت یابی کے لیے وقت لیتے ہوئے خود کو ایونٹ سے الگ کیا ہے۔ کیرون پولارڈ کی جگہ کارلس بریتھ ویٹ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جب کہ سنیل نارائن کے متبادل کھلاڑی کا اعلان اب تک نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…