منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستانی ٹیم کی تصدیق شدہ حتمی فہرست جاری

datetime 11  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیےپاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا،احمد شہزاد آﺅٹ جبکہ خرم منظورکی سرپرائز انٹری ہوئی ہے۔ٹیم میں دو نئے کھلاڑی آل راﺅنڈر محمد نواز اور رومان رئیس بھی شامل ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈسے اوپنر احمد شہزاد کو ڈراپ کردیا گیا ،ٹیم کی قیادت شاہدآفریدی کریں گے۔اسکواڈ میں کپتان شاہد آفریدی،محمد حفیظ ،خرم منظور،بابر اعظم ،سرفراز احمد ،شعیب ملک،محمد عرفان،انورعلی ،محمد عامر،رومان رئیس،عمراکمل،افتخاراحمد ،عماد وسیم ،محمد نواز اور وہاب ریاض شامل ہیں۔ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 24 فروری سے بنگلہ دیش اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 11 مارچ سے بھارت میں کھیلا جائےگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…