پونے(نیوز ڈیسک)سری لنکا اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج پونے میں کھیلا جائے گا۔ایشیا کپ سے قبل بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریزکے لئے ان فارم بیٹسمین ویرات کوہلی کو آرام کا م موقع دیا گیا ہے۔ویرات کوہلی کی جگہ منیش پانڈے ٹیم کا حصہ ہوںگے۔ادھر سری لنکن ٹیم کی قیادت دنیش چندی مل کریں گے۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سے سات بجے کھیلا جائےگا۔
سری لنکا اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی 20آج کھیلا جائے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی



















































