اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں ایک اور کارنامہ۔ لاہور قلندر کے اونر فواد رانا نے جو کہا وہ سچ کر دکھایا۔ دو میچز ہارنے کے بعد لاہور قلندر کا زبردست کم بیک۔ ٹیم مینجمنٹ نے ٹیم میں تبدیلی کی جو اچھی نوید لے کر آئی اور لاہور قلندر پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز بنانے میں پہلی پوزیشن پرآ گئی۔ یہاں یہ بات کہنا بیجا نہ ہو گی کہ اس کامیابی کے پیچھے سرفراز کی وہ خراب کارکردگی ہے جس سے لاہور قلندر نے پوری طرح فائدہ اٹھایا اور باﺅلرز کی خوب دھنائی کی اور آج یہ جملہ اس وقت الٹ ہو گیا کہ سرفرز دھوکہ نہیں دے گا جب سرفراز نے لاہور قلندر کو تین چانس دے کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دھوکہ دے دیا۔
لاہور قلندرز کی کرکٹ گراﺅنڈ میں قلندری دھمال’ پی ایس ایل میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری



















































