جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

لاہور قلندرز کے نام کے پیچھے کیا راز چھپا ہے نہایت دلچسپ انکشاف

datetime 8  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرکٹ کے متوالوں کیلئے بڑی خبر، پی ایس ایل کی ٹیم لاہور کا نام” قلندرز “کیوں رکھا گیا۔ اس بارے میں ایک نیا انکشاف ہوا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ اس ٹیم کو قطر لبریکینٹ نے خریدا ہے۔ اس لئے مالکان یہ چاہتے تھے کہ ان کی ٹیم کا مخفف ”کیوایل“ ہوجس کے بعد اس ٹیم کا نام لاہور قلندرز رکھا گیا۔واضح رہے کہ لاہور قلندرز کی ٹیم پی ایس ایل میں اپنے دونوں میچز ہار چکی ہے لیکن اس نے ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیگ کا اب تک کا سب سے بڑا سکور بنا ڈالا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…