پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

نصرت فتح علی خان کی آخری نشانی بھی اورنج لائن منصوبے کی زد میں آگئی

datetime 8  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) نصرت فتح علی خان کی آخری نشانی یعنی سکیم موڑ چوک میں موجود ان کا سرگم سٹوڈیو بھی اورنج لائن ٹرین منصوبہ کی زد میں آگیا۔ قومی اخبار کے مطابق نصرت فتح علی خان اسی سٹوڈیو میں اپنی غزلوں کو حتمی طورپر دیکھتے تھے لیکن اس کو منہدم کرنے کے لیے بلڈوزرز منگوالیے گئے ہیں۔ بتایاگیاہے کہ اس جائیداد کے موجود ہ مالک رضاشاہ کو بیس لاکھ روپے کی پیشکش کی گئی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سرگم سٹوڈیو کی طرف سے ٹرین منصوبے کے

آصفہ اور بختاور نے بھی دبئی میں بلا اٹھا لیا

لیے نغمہ ریکارڈ کرنے کیلئے اپنی خدمات کی فراہمی کی پیشکش کی گئی تھی لیکن انتظامیہ نے اسے ہی ختم کرنے کی ٹھان لی جبکہ رضاشاہ تاحال جگہ کا قبضہ چھوڑنے پر تیار نہیں۔رضاشاہ نے قومی اخبار کو بتایاکہ ا±نہوں نے ذاتی طورپراسی جگہ پر نصرت فتح علی خان کو ’علی داملنگ اور جوگی دے نال ‘ جیسی قوالیاں پروڈیوس کرتے دیکھاہے



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…