پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بطور ایتھلیٹ شعیب ملک کی پرابلم سمجھتی ہوں ‘ ثانیہ مرزا

datetime 8  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیو ز ڈیسک)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ شعیب ملک نے مشکل وقت سے گزررہے ہیں ،بطور ایتھلیٹ ان کی پرابلم سمجھتی اور ہر ممکن ساتھ دینے کی کوشش کرتی ہوں۔ ایک انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے کہاکہ کرکٹ میرے خون میں رچی ہوئی ہے ماحول انجوائے کر رہی ہوں اور بہت اچھا وقت گزر رہا ہے۔ثانیہ مرزا نے کہا کہ بطور ایک ایتھلیٹ میرے لئے یہ سمجھنا نسبتاً آسان ہوتا ہے کہ شعیب کن حالات سے گزر رہے ہیں ، ہر کھلاڑی کے کیرئیر کے دوران اچھے او ر برے دن آتے ہیں، شعیب ہمیشہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ کھلاڑی کم بیک کرتا ہے،اور مجھے ان کی باتوں پر یقین ہے،یوں بھی شعیب یہاں اچھا پرفارم کر رہے ہیں ملالہ کی کتاب میں آرمی ،اسلام اور اللہ تعالیٰ کے بارے میں کیا لکھا ہے ؟



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…