ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرس گیل کو اسپن باولنگ کے ذریعے قابو کرنے کا پلان بنایا اور اس میں کامیاب رہے‘شعیب ملک

datetime 6  فروری‬‮  2016 |

دبئی (نیوز ڈیسک ) شعیب ملک کا کہنا ہے کہ کرس گیل کو اسپن باولنگ کے ذریعے قابو کرنے کا پلان بنایا اور اس میں کامیاب رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کیخلاف فتح حاصل کرنے کے بعد کراچی کنگز کے کپتان شعیب ملک کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں کرس گیل سے خطرہ تھا۔ہم جانتے تھے کہ کرس گیل اسپن باولنگ کیخلاف کمزور ہیں اس لیے انہیں اسپن باولنگ سے قابو کرنے کا پلان بنایا تھا۔ اور بنائے گئے پلان سے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…