دبئی (نیوز ڈیسک) پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کراچی کنگز کے محمد عامر نے پہلی ہیٹ ٹرک کر لی جمعہ کے روز لاہور قلندر اور کراچی کنگز کے درمیان پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں لاہور قلندر کے خلاف محمد عامر اپنا آخری اور میچ کا انیسواں اوور کرا رہے تھے کہ انہوں نے اوور کی دوسری ، تیسری اور چوتھی بال پر تین وکٹیں لے کر ٹورنامنٹ کی پہلی ہیٹ ٹرک کر لی انہوں نے ڈیوائن براوو ، زوہیب خان اور کیون کوپر کو آؤٹ کیا ۔
پی ایس ایل میں محمد عامر کی زبردست انٹری ، مخالفین کے منہ بند
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی



















































