جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستان سپرلیگ اسلام آبادیونائیٹڈنے آسان ہدف دے دیا

datetime 5  فروری‬‮  2016 |

دبئی(نیوزڈیسک).پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں اسلام آبا د یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 129رنز کا ہدف دیا ہے۔سلام آباد کی ٹیم مقررہ اوورز میں128رنز بناسکی۔اسلام آبا د یونائیٹڈ کی جانب سے کپتان مصباح الحق نے28 گیندوں پر 41رنز کی نمایاں اننگز کھیلی۔شین واٹسن نے 15رنز بنائے،اس اننگز کی سب سے خاص بات کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیفٹ آرم اسپنر محمد نواز جونیئر کی تباہ کن بولنگ تھی، اُنہوں نے چار اوورز میں 13رنز کے عوض چار وکٹیں حاصل کیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…