لاہور (نیوز ڈیسک) آئی فون جو کہ سمارٹ فون کیمرے کی بدولت پہلے ہی صارفین میں بہت مقبول ہے اب ایپل کے نئے آئی فون 7 پلس میں بیک پر ڈوئل کیمرہ ہو گا۔ایپل کی جانب سے آئی فون 7 پلس میں ایک کی بجائے 2 بیک کیمروں کی اطلاع یقینی طور پر اس کے صارفین کے لیے ایک حیران کن اور توجہ طلب بات ہے۔ تاہم ایک کی بجائے 2 بیک کیمرے اس ڈیوائس میں لگے ہو تو اس کی طاقت میں کتنا اضافہ ہو گا یہ بات یقینی طور پر اہمیت کی حامل ہے۔صارفین ایپل کی جانب سے اس اضافی کیمرے کو تھری ڈی ویڈیو بنانے کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ دونوں کیمرے امیجنگ الگورتھمز کے ساتھ ہوں گے۔ اس ٹیکنالوجی کے باعث کیمرہ لینس کی ضرورت نہیں رہتی اور یہ کم روشنی میں بھی بہترین تصاویر لینے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ایپل کی جانب سے آئی فون 7 کو صارفین کے لیے ستمبر 2016 میں متعارف کروایا جائے گا۔
بہترین تصویر کیلئے آئی فون 7 پلس میں دو کیمروں کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































