بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

باکس آفس پر’دی ریوننٹ‘ آمدنی میں سب سے آگے

datetime 25  جنوری‬‮  2016 |

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) آسکر ایوارڈز کے لیے سب سے زیادہ نامزدگیاں حاصل کرنے والی لیونارڈو دی کیپریو کی فلم ’دی ریوننٹ‘ کا جادو بھی مداحوں کے سرچڑھ کر بول رہا ہے، فلم باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی ہے۔ دی ریوننٹ کی کہانی جنگلی ریچھ کے چنگل سے بچ نکلنے والے شخص کی جدوجہد کے بارے میں ہے ، فلم اس ہفتے مزید ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر بٹورنے میں کامیاب رہی۔گزشتہ ہفتے دوسرے نمبر پر رہنے والی اسٹار وارز اس ہفتے بھی اسی پوزیشن پر رہی ، فلم نے اس ہفتے مزید1 کروڑ43 لاکھ ڈالر کمائے اور گزشتہ ہفتے پہلے نمبر پر رہنے والی نئی کامیڈی فلم ’رائڈ الونگ‘ اس ہفتے تیسرے نمبر پر آگئی ہے، اس ہفتے فلم نے محض ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کماسکی۔فلم کی کہانی ایک باتونی سیکیورٹی گارڈ’ بین‘ کے گرد گھومتی ہے ،جو خود کو قابل ثابت کرنے کے لیے اٹلانٹا کے پولیس افسر جیمز کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…