ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

موبائل کو چور یا ڈاکو سے محفوظ رکھنے کے لیے لاجواب ’کور‘ متعارف کر وادیاگیا

datetime 13  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیو ز ڈیسک) ہم میں سے بہت سے لوگ اکثر اوقات اس خوف میں مبتلا ہوتے ہیں کہ کہیں ان کا موبائل کوئی چور یا ڈاکو چھین کر رفو چکر نہ ہو جائے لیکن اب ایسے افراد کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ اب اس کا حل بھی تلاش کرلیا گیا اور ایک کمپنی نے ایسا ’کور‘متعارف کروایا ہے جس کی مدد سے کوئی ڈاکو آپ کے موبائل کو ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا ہے۔کمپنی نے ایک ایسا کور بنایا ہے جو 50 ہزار وولٹ تک کا جھٹکا دے سکتا ہے۔ اس کور میں موجود ایک منفرد فیچر ہے جسے آن کرنے سے آڈیو اور ویڈیو کو بھی ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔کمپنی کے تیار کردہ منفرد کور کو صارف کے انگلیوں کے نشان کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے تا کہ کوئی بھی اجنبی اسے استعمال ہی نہ کر سکے۔ہنگامی صورتحال میں اگر کوئی انجان ا?دمی موبائل چھیننے کی کوشش کرے گا تو اس مخصوص بٹن کو ا?ن کرنے کی صورت میں ڈاکو کو 50 ہزار وولٹ کا زرو دار جھٹکا لگے گا اور ساتھ ہی موبائل متاثرہ شحص کی لوکیشن کے بارے میں پولیس یا عزیزوں کو آگاہ بھی کر دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…