بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

امیتابھ بچن نے اپنے کردار کے راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2015 |

حیدر آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارامیتابھ بچن جو ان دنوںفلم ”وزیر“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں نے ایک انٹرویو کے دوران اس فلم میںاپنے کردار کے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ وہ فلم ”وزیر“ میں ایک اپاہج شخص کا کردار ادا کر رہے ہیں جو ہر وقت وہیل چیئر پر بیٹھا رہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہدایتکار ودو ونود چوپڑا ان کے کردار کو حقیقت سے قریب تر بنانے کے لیے خاص ٹیکنالوجی کا استعمال کیا ہے اور انھیں شوٹنگ کے دوران تمام وقت اپنی ٹانگوں پر سیاہ موزے چڑھا کر انھیں رسی کے ساتھ مضبوطی سے باندھ کر بیٹھنا پڑا۔ واضح رہے کہ فلم میں امیتابھ بچن کے ساتھ فرحان اختر اور آدیتی راو¿ حیدری بھی اہم کردار نبھارہے ہیں اور اسے 8جنوری کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…