منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فلم ”نیرجا“ اگلے برس ریلیز کی جائے گی

datetime 27  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ سونم کپور نے کہا کہ میں عامر خان کی دل سے عزت کرتی ہوں اور ان کی جانب سے اپنی حوصلہ افزائی کے لیے بے تاب رہتی ہوں۔بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے فلمی کیرئیر کا آغاز 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم ”ساوریا“ سے کیا جس کے بعد وہ انتھک محنت اور جاندار اداکاری کے سے انڈسٹری میں نام بنانے میں کامیاب ہوئیں جب کہ انہوں نے اپنے کیرئیر میں اب تک متعدد اداکاروں کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جس میں سلمان خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں تاہم وہ انڈسٹری کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی جانب سے ہمیشہ حوصلہ افزائی کے لیے بے تاب رہتی ہیں۔اداکارہ سونم کپور کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ عامر خان کا دل سے احترام کرتی ہوں یہی وجہ ہے کہ میری فلم ”راجھنا“ کی ریلیز کے موقع پر عامر خان نے ٹوئٹ کرکے میری حوصلہ افزائی کی تھی جس کے باعث میری زندگی بدل گئی جبکہ اب ایک بار پھر میری نئی فلم ”نیرجا“ آنے والی ہے جس کے حوالے سے مجھے امید ہے کہ عامر خان میری بھر پور حوصلہ افزائی کریں گے۔واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور”نیرجا“ میں ایئرہوسٹس کا کردار ادا کریں گی جب کہ فلم اگلے برس ریلیز کی جائے گی۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…