پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی عالم دین نے برف سے مجسمے بنانے کو غیر اسلامی قرار دے دیا

datetime 14  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض۔۔۔۔ سعودی عرب کے ایک معروف عالم دین نے برف سے مجسمے بنانے کو غیر اسلامی قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عالم شیخ محمد صالح المنجد سے سوال پوچھا گیا تھا کہ کیا برف سے مجسمے بنانا جائز ہے۔ جواب میں شیخ صالح المنجد نے کہا کہ برف سے مجسمے بنانے کی کسی بھی طرح اجازت نہیں ہے۔ کسی انسان کا برف سے مجسمہ بنانا ایک گناہ ہے اور اس کی اسلام میں اجازت نہیں ہے۔ انھوں نے اپنے فتویٰ میں مزید کہا ہے کہ اللہ نے لوگوں کو بے جان چیزوں درختوں، جہازوں، پھلوں اور عمارتوں وغیرہ کی تصاویر بنانے کی اجازت دی ہے۔ سعودی عالم کے اس فتوے سے سوشل میڈیا پر لفظی جنگ شروع ہو گئی ہے۔ بعض افراد اس فتوے کے حق میں جبکہ بعض اس کیخلاف شدید ردعمل دے رہے ہیں۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…